مسلم لیگ ن کے کارکن وزیراعظم کیساتھ چٹان کی طرح کھڑے ہیں: خالد جوئیہ

17 جولائی 2017

کاہنہ (نامہ نگار) مسلم لیگ ن کے رہنماءخالدجوئیہ آف جھیڈو نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے ورکر چٹان کی طرح میاں نواز شریف کے ساتھ کھڑے ہیں استعفی دینے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم شروع دن سے ہی متنازعہ تھی رپورٹ آنے سے حقیقت سامنے آگئی اس کے باجود ہمارے خدشات دور کئے بغیر جے آئی ٹی نے کام جاری رکھا وزیر اعظم اپنی لیگل ٹیم کے ساتھ جے آئی ٹی کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے۔