حیدرآباد‘ بھٹائی نگر میں کرنٹ لگنے سے 40سالہ عرفان ہلاک
حیدرآباد(نامہ نگار)حیدرآباد کے تھانہ بھٹائی نگر کی حدود ملاح ہوٹل گلی میں 40سالہ عرفان ولد نظام الدین انصاری بجلی کا کرنٹ لگنے سے ہلاک ہوگیا۔ عرفان احمد اپنے گھر کی بجلی بحال کرنے کیلئے سروس وائر لگانے کی کوشش کررہا تھا کہ اسے بجلی کا کرنٹ لگا جسے فوری طور پر سول اسپتال حیدرآباد لے جایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اس کی موت کی تصدیق کردی۔
ہلاک