اولڈ کوٹ لکھپت گرڈ سے نکلنے والے نئے رسول پورہ فیڈر سے بجلی کی ترسیل شروع

17 جولائی 2017

لاہور(نیوزرپورٹر)لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) نے اپنے صارفےن کی سہولت اور بجلی کے ترسےلی نظام مےں بہتری کے پےشِ نظر 132Kvاولڈ کوٹ لکھپت گرڈ سے نکلنے واے نئے رسول پورہ فےڈر سے بجلی کی ترسےل شروع کر دی ہے ۔لےسکو کے ترجمان کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامےے کے مطابق سسٹم کو درپےش اوور لوڈنگ کی رکاوٹوں کے خاتمے کے لیئے لےسکو نے اولڈ کوٹ لکھپت گرڈ سے نئے رسول پورہ فےڈر سے بجلی کی ترسےل کا آغاز کےا ہے جس کے باعث اولڈ کوٹ لکھپت گرڈ سے نکلنے والے اوور لوڈڈ 11Kvفےروز پور روڈ فےڈر جبکہ لےفو گرڈ اسٹےشن سے 2فےڈروں، 11Kvاسماعےل نگر اور 11Kvاتحاد کالونی فےڈر کو رےلےف حاصل ہو سکے گا۔

ترجمان کے مطابق ان تےن فےڈروں پر کافی ذےادہ لوڈ رےکارڈ کےا جا رہا تھا جو گاہے بگاہے لےسکو اور صارفےن کے لیئے مشکلات کا سبب بنتا تھا