ایران نے ڈونلڈ ٹرمپ کا بیان مسترد کردیا

17 جولائی 2017

تہران (آن لائن)ایران نے امریکی صدر کے گزشتہ ہفتے کے اس بیان کو مسترد کر دیا ہے ۔وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کی من چاہی اور متضاد پالیسیاں حقیقت میں عالمی سکیورٹی کے لیے خطرہ ہیں۔
ایران