وزیراعلی مراد علی شاہ سے یوسف رضا گیلانی کی ملاقات
کراچی(اسٹاف رپورٹر)وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ سے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے اتوارکو وزیراعلی ہائوس میں ملاقات کی۔ اس موقع پر دونوں رہنمائوں کے مابیں ملک کی سیاسی صورتحال، سرائیکی پٹی اور پیپلز پارٹی کے تنظیمی امور، پنجاب میں پارٹی مستحکم کے علاوہ باہمی دلچسپی کے دیگر معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔
وزیر اعلیٰ ملاقات