کراچی‘سہراب گوٹھ میں فائرنگ سے 2افراد زخمی

17 جولائی 2017

کراچی(کرائم رپورٹر)سہراب گوٹھ میں فائرنگ کے واقعات میں دو افراد زخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق سہراب گوٹھ میں الآصف اسکوائر کے نزدیک نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص 32سالہ ناصر ولد عبدالرشید زخمی ہوگیا جبکہ جنجال گوٹھ میں 25سالہ حسیب کو فائرنگ کرکے زخمی کردیاگیا۔