عوام کے ووٹ قومی خزانہ لوٹنے کا مینڈیٹ نہیں ،ضیا عباس
کراچی(اسٹاف رپورٹر) سینئر سیاستداں اور مسلم لیگ کے سابق سیکریٹری جنرل سیّد ضیاء عباس نے کہا ہے کہ عوام کے ووٹ حق حکمرانی دیتے ہیں قومی خزانے پر ڈاکہ ڈالنے کا مینڈیٹ نہیں ۔ وزیراعظم نواز شریف کی چوری بھی پکڑی جاچکی اور جھوٹ بھی، لوگ ان کے خلاف سڑکوں پر نکلنا شروع ہو گئے ہیں اور آنے والے دنوں میں اس احتجاج میں مزید شدت آئے گی ۔
ضیا عباس