کھلے سمندرمیں نہانے والے 32افرادگرفتار

17 جولائی 2017

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ماڑی پور پولیس کا کھلے سمندر میں نہانے والے افراد کے خلاف کریک ڈاون ، خلاف ورزی کرنے والے 32 افرادکوگرفتارکرلیا،کھلے سمندر میں پابندی کی خلاف ورزی میں گرفتار افراد میںشبیر،سدھیر، راحت، تاجور، غلام مرتضیٰ، سونومکیش، سمیر، جاوید، اطآر احمد، شکیل،ماجد،عمران،حبیب،امید،اظہر،رب نوازعلی، اصغررضوا ن ،زین العابدین ،محمد الیاس ،محمودالحسن ،احمد شاہ امریش ،رانا،علی اصغر،ویرو،راجہ، محمدعمران، ساجد،ذاکر اور جنید شامل ہیں۔
ماڑی پورکریک ڈاون

آئین سے زیادتی

چلو ایک دن آئین سے سنگین زیادتی کے ملزم کو بھی چار بار نہیں تو ایک بار سزائے ...