3165 ٹریفک وارڈنز کی حتمی سنیارٹی لسٹ جاری

17 جولائی 2017

لاہور (سٹاف رپورٹر)سٹی ٹریفک پولیس لاہور نے 3165ٹریفک وارڈنز کی حتمی سنیارٹی لسٹ جاری کر دی ہے جس کے بعد ٹریفک وارڈنز کی ترقی میں مزید آسانیاں پید اہوگئی ہیں چیف ٹریفک آفیسر نے کہا کہ چارج سنبھالنے کے بعد سب سے پہلے ٹریفک وارڈنز کے سروس سٹرکچر اور سروس رولز پر توجہ دی ہے۔

آئین سے زیادتی

چلو ایک دن آئین سے سنگین زیادتی کے ملزم کو بھی چار بار نہیں تو ایک بار سزائے ...