پولیس کی کارروائی‘ 18 پتنگ باز اور ون ویلر گرفتار

17 جولائی 2017
پولیس کی کارروائی‘ 18 پتنگ باز اور ون ویلر گرفتار

لاہور (نامہ نگار) لاہور پولیس نے شہر میں کارروائی کرتے ہوئے 18 پتنگ بازوں اور ون ویلرز کو گرفتار کرکے مقدمات درج کر لئے ہیں۔ شہر کے مختلف تھانوں میں 17 مقدمات درج کرکے ملزمان کے قبضہ سے 31 پتنگیں اور ڈور برآمد کر لی۔