سکم کے مسئلہ پر بھارت کے ساتھ مذاکرات نہیں ہونگے: چین

17 جولائی 2017

بیجنگ (آئی این پی) چین نے کہا ہے کہ بھارت سے سکم کے مسئلہ پر مذاکرات نہیں ہونگے۔ بھارت کو ڈوکلام کے علاقے سے اپنی فوج واپس بلانا ہو گی۔ چینی نیوز ایجنسی کے مطابق بھارت نے اگر مذکورہ علاقے سے اپنی فوج نہ بلائی تو اسے شرمندگی کا سامنا کرنا پڑے گا۔