وفاقی حکومت کا ڈیپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی کا اجلاس 18کی بجائے19جولائی کو بلانے کا فیصلہ
اسلام آباد(خبر نگار) مختلف سروسز گروپوں سے تعلق رکھنے والے گریڈ سترہ اور اٹھارہ کے افسروں کو اگلے گریڈ میں ترقی دینے کے لئے ڈیپارٹمینٹل پروموشن کمیٹی کا اجلاس اب 18جولائی کی بجاے ٔ 19جولائی کو اسٹیبلشمینٹ ڈویژن کے کمیٹی روم میں ہوگا ۔