مری: چیتے کے حملے میں 3 افراد زخمی علاقے میں خوف وہراس

17 جولائی 2017

مری (آئی این پی ) مری میں گلڈنہ موہڑہ شریف روڈ پر چیتے نے حملہ کر کے تین افراد زخمی کردئیے جن کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ واقعہ کے بعد علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا۔