پاکستان افغانستان اختلافات کی بڑی وجہ بھارت اپنی سرزمین ایک دوسرے کیخلاف استعمال نہیں ہونے دینگے

17 جولائی 2017

خیبر ایجنسی (آن لائن) پاکستان افغانستان کے قبائلی عمائدین نے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان اختلاف کی وجہ بھارت ہے اور قبائلی علاقے ایک دوسرے کے خلاف اپنی سرزمین استعمال نہیں ہونے دیں گے۔سابق ایم این اے و وفاقی وزیرنورالحق قادری کی زیرصدارت خیبرایجنسی کے علاقے جمرود میں پاک افغان گرینڈ جرگے کا انعقاد ہوا جس میں پاکستان اور افغانستان کے قبائلی عمائدین نے شرکت کی۔گرینڈ جرگے کے رہنمائوں کا کہنا تھا پاکستان اور افغانستان کے مابین اختلافات کی سب سے بڑی وجہ بھارت ہے اس لئے دونوں ممالک کے درمیان اختلافات کو کم کرنے کے لئے جرگہ رکھا گیا ہے اور

آئین سے زیادتی

چلو ایک دن آئین سے سنگین زیادتی کے ملزم کو بھی چار بار نہیں تو ایک بار سزائے ...