شام کی 6سالہ خانہ جنگی: 3لاکھ 30ہزار افراد مارے گئے: رپورٹ

17 جولائی 2017

بیروت (اے ایف پی) 6برس قبل شام جنگ چھڑی تھی‘ خانہ جنگی اور دیگر تشدد کے واقعات میں 3لاکھ 30ہزار افراد مارے گئے۔ سیرئین آبزرویٹری کی رپورٹ کے مطابق ایک تہائی شہری 18ہزار 243 بچے‘ 11ہزار 427خواتین شامل ہیں۔