چین : دومنزلہ عمارت میں آتشزدگی 22افراد ہلاک ،3زخمی
نانجنگ (آئی این پی )چین کے مشرقی صوبے جیانگ یو کے ایک گھر میں لگنے والی آگ کے نتیجے میں مرنے والوں کی تعداد22ہو گئی ہے۔مقامی حکام کے مطابق ایک رہائشی گھر کی دومنزلہ عمارت میں صبح کے وقت کے مطابق اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں 22افراد ہلاک اور 3زخمی ہو گئے۔