سینٹ کا اجلاس آج چیئرمین رضا ربانی کی زیرصدارت ہو گا

17 جولائی 2017

اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) ایوان بالا (سینٹ) کا اجلاس آج سہ پہر تین بجے ہوگا‘ اجلاس میں مرحوم سینیٹر آغا شہباز درانی کی ناگہانی وفات کے حوالے سے تعزیتی قرارداد اور ریفرنس پیش کیا جائے گا۔