بی جے پی کی رکن پارلیمنٹ کیخلاف خواتین اور ریپ سے متعلق متنازعہ بیان پر مقدمہ

17 جولائی 2017

نئی دہلی ( آن لائن ) بھارت کی خاتون رکن پارلیمنٹ روپا گنگولی پر خواتین اور ریپ سے متعلق متنازع بیان دینے کے بعد مقدمہ درج کرلیا گیا۔ راجیہ سبھا کی خاتون رکن نے اعلی ممتا بینرجی کی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ریپ سے متعلق متنازع بیان دیا تھا۔
روپا گنگولی نے کہا تھا کہ وہ ان تمام رکن پارلیمنٹ اور ان افراد کو جو وزیر اعلی ممتا بینرجی کی حمایت کرتے ہیں، انہیں صرف یہ مشورہ دیں گی کہ وہ اپنی بیویوں، بیٹیوں اور بابھیوں کو ممتا بینرجی کا پروٹوکول لیے بغیر ریاست بنگال بھیجیں،اور اگر وہ خواتین یہاں ریپ کا نشانہ بنے بغیر 15 دن تک رہ گئیں تو پھران سے آکر بات کریں۔
مقدمہ درج