علامہ اقبال

17 جولائی 2017

انسان کا سب سے پہلا فرض یہ ہے کہ دنیا کیلئے اس کا وجود زینت کا باعث ہو اور جیسا کہ ایک یونانی شاعر کہتا ہے کہ اس کے ہر فعل کی روشنی کی کرنیں اوروں پر پڑکے ان کو دیانتدار اور صلح کاری کے ساتھ زندگی بسر کرنے کا سبق دیں۔
(’’ بچوں کی تعلیم و تربیت‘‘ سے اقتباس)

علامہ اقبال

جس مایوسی اور دل گرفتگی میں آج کل دنیا گرفتار ہے اور جس کے زیراثر انسانی ...