کینیڈین وزیراعظم نے ہم نام 2 سالہ شامی بچے کو گود اٹھا لیا ،مہاجر والدین بھی موجود تھے

17 جولائی 2017

اوٹاوہ (نیٹ نیوز) شام کے جوڑے نے اپنے 2 سالہ بچے کا نام کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کے نام پر رکھ دیا۔ پہلے آدم بلال تھا جسٹن نے مہاجر جوڑے سے ملاقات کی اور پیار سے بچے کو گود اٹھا لیا۔ یاد رہے کیلگری میں کینیڈین وزیراعظم سے خاندان کی ملاقات ہوئی۔ انکے آنے سے ہزاروں شامی پناہ گزین کینیڈا آئے ہیں۔