چاکلیٹ کے شوقین افراد کیلئے میلہ سج گیا

17 جولائی 2017
چاکلیٹ کے شوقین افراد کیلئے میلہ سج گیا

نیو یارک (نیٹ نیوز) سلوینیا کے قصبے ریدوو الڈقہ میں چاکلیٹ کھانے کے شوقین افراد کے لئے دلچسپ میلے کا انعقاد کیا گیا ، جس میں ملک بھر سے ہزاروںافراد نے شرکت کی اور اس دلچسپ فیسٹیول سے خوب لطف اندوز ہوتے دکھائی دیئے لکہ چاکلیٹس سے بنے مجسموں کے ساتھ خوب سیلفیاں بھی لیں۔