فٹبال کو کک مارکر ڈرون زمین پر گرانے کا عملی مظاہرہ

17 جولائی 2017

لندن ( نیٹ نیوز) یوں تو نے کئی کھلاڑیوں کو فٹبال کھیلتے اور گول کرتے دیکھا ہو گا، لیکن جار جیا سے تعلق رکھنے والے اس کھلاڑی کی مہارت کی آپ کو داد دینی پڑے گی، جس نے فٹبال سے شاندار نشانہ لگا کر ڈرون کو زمین پر گرا دیا۔