سپین میںرولر کوسٹر کو حادثہ 6بچوں سمیت 33زخمی

17 جولائی 2017

میڈرڈ (اے ایف پی+نوائے وقت رپورٹ) سپین میں تھیم پارک کے رولر کوسٹر کی دو ٹرینیں آپس میں ٹکرا گئیں۔ برطانوی میڈیا کے مطابق حادثے میں 6بچوں سمیت 33افراد زخمی ہوئے جن کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔انکوائری شروع ہو گئی۔