منٹوں میں روبوٹ بنانیوالی مشین
کوپن ہیگن( نیٹ نیوز) ڈنمارک کے انجینئروں نے ایک ایسی روبوٹ ساز مشین بنائی ہے جو سادہ تار سے لے کر موٹو تک بنا کر 13منٹ میں ایک سادہ روبوٹ تیار کر سکتی ہے اور یہ روبوٹ مختلف امور سے انجام دے سکتا ہے۔ انجنیئر نے اس جادوئی مشین کو’’ ون ڈی پرنٹنگ‘‘ کا نام دیا ہے۔