ڈھاکہ میں امریکی صدر کے مداح نے اپنے ہوٹل کا نام ٹرمپ رکھ دیا

17 جولائی 2017

ڈھاکہ (اے ایف پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بنگلہ دیشی مداح نے اپنے ہوٹل کا نام ٹرمپ ہوٹل
رکھ دیا ہوٹل کے مالک شفیع الاسلام کا کہنا ہے یہ تاثر غلط ہے کہ ٹرمپ مسلمانوں کے دشمن ہیں اگر وہ مسلمانوں کے دشمن ہوتے تو سعودی عرب کا دورہ کیوں کرتے ۔
انہوں نے کوئی ایسا فیصلہ نہیں کیا جس سے بنگلہ دیش اور مسلمان متاثر ہوں۔
ٹرمپ مداح