اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
O کہہ دیجئے کہ زمین میں چل پھر کر ذرا دیکھو تو سہی کہ گنہگاروں کا کیسا انجام ہوا؟O آپ ان کے بارے میں غم نہ کریں اور ان کے داؤٖٖں گھات سے تنگ دل نہ ہوں O کہتے ہیں کہ یہ وعدہ کب ہے اگر سچے ہو تو بتلا دوO جواب دیجئے! کہ شاید بعض وہ چیزیں جن کی تم جلدی مچا رہے ہو تم سے بہت ہی قریب ہو گئی ہوں O
سورۃ النمل(آیت 69 تا 72)