صدر ٹرمپ کی حمایت میں نمایاں کمی مقبولیت کا گراف صرف 36فیصدرہ گیا

17 جولائی 2017

واشنگٹن(این این آئی)ایک تازہ عوامی جائزے میں بتایا گیا ہے کہ قریب چھ ماہ قبل عہدہ صدارات سنبھالنے والے ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت گر کر 36 فیصد تک پہنچ چکی ہے۔امریکی اخبار اورامریکی ٹی وی کی جانب سے کرائے گئے اس جائزے میں بتایاگیا کہ اپریل میں صدر ٹرمپ کی عوامی مقبولیت 42 فیصد تھی۔ اس جائزے کے مطابق 48 فیصد عوام نے ڈونلڈ ٹرمپ کی بطور صدر کارکردگی کو ’سختی سے رد‘ کیا۔
صدر ٹرمپ