کورنگی میں پولیس مقابلہ ڈاکو ہلاک، را ہ گیر جاں بحق
کراچی( کرائم رپورٹر) کراچی کے علاقے کورنگی میں پولیس مقابلے کے نتیجے میں ایک ڈاکو ہلاک شہری جاں بحق جب کہ ایک ڈاکو اپنے زخمی ساتھی کو لے کر فرار ہوگیا فائرنگ کے تبادلے میں جاں بحق شہری کا نام یعقوب معلوم ہوا ہے جو لوٹ مار کے دوران ہونے والے مقابلے میں زخمی ہوا تھا اور بعد ازاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگیا۔
کورنگی /ڈاکو ہلاک