جے آئی ٹی رپورٹ‘ حکومتی وکلاء ٹیم میں خواجہ حارث‘ مصطفیٰ رمدے‘ پرویز اختر شامل

17 جولائی 2017

اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) حکومت نے جے آئی ٹی کی رپورٹ کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کے لئے وکلاء کی جو نئی ٹیم تشکیل دی ہے اس میں خواجہ حارث‘ مصطفیٰ رمدے اور پرویز اختر کے نام نمایاں ہیں۔ قابل اعتماد ذرائع کے مطابق حکومتی ٹیم میں بعض دوسرے قانون داد بھی شامل کرنے پر غور کیا جا رہا ہے۔ معتبر ذرائع کے مطابق حکومتی وکلاء کی ٹیم کی طرف سے جے آئی ٹی کی رپورٹ پر جوابات داخل کرنے کیلئے سپریم کورٹ سے مزید وقت کی استدعا کئے جانے کا امکان ہے۔
حکومتی وکلاء ٹیم