سپریم کورٹ پہلے لیگی رہنماؤں کی تقاریر اور دستاویزات ٹمپرنگ پر غور کرے گی

17 جولائی 2017

اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) قانونی حلقوں کی رائے ہے کہ سپریم کورٹ کل پیر کے روز کی سماعت مسلم لیگ (ن) کے لیڈروں کی تقریروں کے ٹرانسکرپٹس اور ایس ای سی پی کے چیئرمین پر دستاویزات میں ٹمپرنگ کے معاملہ پر پہلے غور کرے گی۔ ان حلقوں کے مطابق جے آئی ٹی کی رپورٹ کے بارے میں حکومت اور مخالف فریقوں کے مؤقف کی سماعت میں کچھ وقت لگ سکتا ہے۔
قانونی حلقے