حکومت نے بجٹ خسارا پورا کرنے کیلئے 2کھرب روپے کے قرضے لئے

17 جولائی 2017

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی حکومت نے گزشتہ مالی سال کے دوران بجٹ خسارے کو پورا کرنے کیلئے2کھرب روپے قرضے لیئے جو ثابت کرتے ہیں کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے چوتھے سال کی کارکردگی پی پی پی کے آخری سال کی طرح بری تھی، میڈیا رپورٹس کے مطابق سال2012-13کے دوران جو پی پی پی کا آخری سال تھا ملک کا بجٹ خسارہ 1.833کھرب روپے رہا جس میں480ارب روپے کا سرکلر قرضوں کی ادائگی بھی شامل تھی۔
قرضے