’’اینٹ سے اینٹ جوڑ کر امن تعمیر کر رہے ہیں‘‘ استحکام کے لئے اداروں کیساتھ مل کر کام کرتے رہیں گے: جنرل قمر باجوہ

17 جولائی 2017

اسلام آباد (اسٹاف رپورٹر) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ فوج پائیدار امن کی تعمیر کررہی ہے۔ استحکام کیلئے اداروں سے ملکر کام کرتے رہیں گے۔ آرمی چیف کا پیغام تھا کہ ہم اپنے ملک میں امن کی تعمیر اینٹ کے ساتھ اینٹ جوڑ کر کر رہے ہیں اور دیرپا امن کیلئے نسبتاً استحکام سے آگے بڑھ رہے ہیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے اتوار کے اپنی پریس کانفرنس میں آرمی چیف کا یہ بیان پڑھ کر سنایا۔
جنرل قمر باجوہ