اقوام متحدہ کو انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لینا چاہیے: شازیہ صدف

17 جولائی 2017

لاہور ( خصوصی نامہ نگار)کلثوم مدر کیئر ٹرسٹ کی نائب صدر شازیہ صدف نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کو کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لینا چاہیے۔کشمیر کی کٹھ پتلی حکومت بھارت کے ہاتھوں یرغمال ہو چکی ہے۔ بھارتی فورسز روزانہ کشمیریوں کا خون بہا رہی ہیں۔عالمی تنظیموں اور انسانی حقوق کے علمبراروں کو سانپ سونک چکا ہے۔مسئلہ کشمیر کے حل کے بغیر خطے میں امن کا قیام ناممکن ہے۔مودی سرکار طاقت کے زور پر کشمیریوں کی آزادی کی تحریک کو دبا نہیں سکتی۔

آئین سے زیادتی

چلو ایک دن آئین سے سنگین زیادتی کے ملزم کو بھی چار بار نہیں تو ایک بار سزائے ...