ومبلڈن اوپن کا مکسڈ ڈبل ٹائٹل مارٹینا ہنگس کی جوڑی کے نام

17 جولائی 2017

لندن (سپورٹس ڈیسک) برطانیہ کے جمی مرے اور سوئٹزر لینڈ کی مارٹینا ہنگس نے ومبلڈن اوپن مسکڈ ڈبل کا ٹائٹل جیت لیا۔ انہوں نے فائنل میچ میں برطانیہ کے ہیتھرواٹسن اور ہنری کو کونیٹنن کو شکست دی۔ ان کی کامیابی کا سکور6-4 اور 6-4 رہا۔