سینیگال: تماشائیوں میں تصادم سے سٹیڈیم کی دیوار گر گئی، 8 افراد ہلاک، 49 زخمی

17 جولائی 2017

سینیگال (نٹی نیوز) افریقی ملک سینیگال کے دارالحکومت ڈاکار کے ڈیمبا ڈیئوپ سٹیڈیم میں دیوار گر جانے سے آٹھ افراد ہلاک اور 49 زخمی ہو گئے ہیں۔ واقعہ ڈیمبا ڈیئوپ سٹیڈیم میں دو فٹبال ٹیموں کے درمیان کھیلنے جانے والے میچ کے دوران پیش آیا۔ 

روحانی شادی....

شادی کام ہی روحانی ہے لیکن چھپن چھپائی نے اسے بدنامی بنا دیا ہے۔ مرد جب چاہے ...