سیکرٹری پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کی زیر صدارت پراونشل کوالٹی کنٹرول بورڈ کا اجلاس

17 جولائی 2017

لاہور (نیوز رپورٹر) سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ علی جان خان کی زیرصدارت پراونشنل کوالٹی کنٹرول بورڈ (PQCB) کا اجلاس ان کے دفتر میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈرگ کے 86 کیسز پیش کئے گئے جن میں سے 12 کیسز میں متعلقہ کمپنیوں کو وارننگ جاری کی گئی جبکہ 10 کیسز پر کارروائی ملتوی اور 5 کیسز کو ڈراپ کیا گیا۔