جماعت اہلسنت کی مرکزی کابینہ اور سنی سپریم کونسل کا مشترکہ اجلاس 29 جولائی کو لاہور میں ہو گا
لاہو(خصوصی نامہ نگار)جماعت اہل سنت نے مرکزی کابینہ اور سنی سپریم کونسل کا مشترکہ اجلاس 29 جولائی کو لاہور میں طلب کرلیا۔ مرکزی امیر علامہ پیر سید مظہر سعید کاظمی کریں گے۔ جماعت اہل سنت پاکستان کے ناظم اعلی علامہ پیر سید ریاض حسین شاہ نے مرکزی عہدیداران اور سپریم کونسل کے ممبران کو دعوت نامہ ارسال کر دیا ہے۔