بلدیہ ملیر کو چیلنجز کا سامنا ہے ‘ جان بلوچ

17 جولائی 2017

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) چیئرمین بلدیہ ملیرجان محمد بلوچ نے کہا ہے کہ بلدیہ ملیر ایک مضافاتی علاقے پر مشتمل ہے جہاں پر کافی چیلنجز کا سامنا ہے لیکن ہمارے حوصلے بلند ہیں تمام بلدیاتی سہولیات عوام کی دلیز پر فراہم کرنے کیلئے تمام وسائل برئوے کار لارہے ہیں ۔