’’یکجہتی کشمیر مارچ‘‘ منسوخ‘ نئی تاریخ کا اعلان جلد ہوگا Jul 17, 2017 1:28 AM, July 17, 2017 شیئر کریں: Share Tweet Google+ کراچی(نیوز رپورٹر)جماعت اسلامی کراچی کے تحت اتوار کو ہونے والا یکجہتی کشمیر مارچ خرابی موسم کی وجہ سے منسوخ کردیاگیاہے۔ نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائیگا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+