بورڈ آ ف انٹرمیڈیٹ ایجوکیشن کراچی سے تصدیق کرانے پرطلبہ کے داخلے منسوخ

17 جولائی 2017

کراچی (نیوز رپورٹر)جامعہ کراچی نے بوگس مارکس سرٹیفکیٹ کے ذریعے داخلے حاصل کرنے والے 4طلبا کے داخلے منسوخ ردیئے۔ یہ اقدام بورڈ آف انٹرمیڈیٹ ایجوکیشن کراچی سے تصدیق کرانے کے بعد اٹھایا گیا۔ تصدیق کرانے پر مارننگ وایوننگ پروگرام برائے سال2017 ء کے04 طلبا وطالبات کی مارکس شیٹ جعلی ثابت ہوئی جس کی بناء پر ان کے داخلے فوری طور پر منسوخ کردیئے گئے ہیں۔جن طلباء کے داخلے منسوخ کئے گئے ہیں۔