بلوچستان میں انتہائی قیمتی اور نایاب دھات مولی بیڈینم دریافت کرلی گئی

جیولوجیکل سروے آف پاکستان نے بلوچستان کے علاقے چاغی سے انتہائی قیمتی اورنایاب دھات مولی بیڈینم دریافت کرلی. حکام جی ایس پی کے مطابق مولی بیڈینم دھات قیمت کے لحاظ سے بہت مہنگی ہے۔ کیونکہ تانبے کا ریٹ سولہ ہزار ڈالر فی ٹن جبکہ مولی بیڈینم کا ریٹ ایک لاکھ ڈالر فی ٹن ہے۔ مولی بیڈینم سائنسی اعتبار سے بھی انتہائی اہم دھات تصور کی جاتی ہے کیونکہ اس کا استعمال سپیس شٹل بنانے میں کیا جاتا ہے۔ دوسری جانب جیولوجیکل سروے آف پاکستان کی ٹیم علاقے میں اس قیمتی دھات کے ذخیرہ کی مقدار کا تعین کررہی ہے۔
لاہورنے کل تیسری بار عمران خان کو مسترد کیا ،بنی گالا والے بھی اوپر کے ...
نوازشریف کا کہنا ہے کہ لاڈلے کو اوپر سے حکم لینے کی عادت بن چکی ہے، اسی وجہ سے ...
قطر کو شام میں امریکا کی فوجی موجودگی کی قیمت ادا کرنی چاہیے : سعودی ...
سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ قطر کو شام میں امریکی افواج کی ...
چوہدری نثار پارٹی چھوڑ دینگے،نہیں چھوڑیں گے....شرطیں لگ گئیں
مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما چوہدری نثار علی خان کی پارٹی قیادت سے ناراضگی کے ...
کشمیر سمیت پوری دنیا میں مسلمان گاجر مولی کی طرح کاٹے جارہے ہیں : جمشید ...
شاہ جمال،اڈا دانڑیں(نامہ نگار)پاکستان کی تمام سیاسی جماعتیں اور لیڈرز ...
سائنسدانوں نے خودکش حملہ آور چیونٹی دریافت کرلی
نیویارک (این این آئی)سائنسدانوں نے ایشیا کے سب سے بڑے جزیرے برونائی کے ...
سرکاری ہسپتالوں میں پینے کا پانی نایاب‘ مریض گندا پانی پینے پر مجبور
لاہور(نیوزرپورٹر)محکمہ صحت پنجاب حکام اور سرکاری ہسپتالوںکے ایم ایس صاحبان ...