میرا،ریشم،وینا ملک کو نئے انداز سے فلموں میں کام کرنے کی ضرورت ہے:زری

17 جولائی 2016

لاہور(اے پی پی )فلمسٹار زری نے کہا ہے کہ میرا،ریشم،وینا ملک،ریما،صائمہ،نرگس کو اب نئے کرداروں اور انداز سے فلموں میں کام کرنے کی ضرورت ہے۔یہ تمام فنکار ماضی میں باصلاحیت رہی ہیں۔زری نے کہاکہ ہمارے فلمسازوں کو بھی اب نئے باصلاحیت لڑکے اور لڑکیوں کو کاسٹ کرکے نئی کھیپ تیارکرنے کی ضرورت ہے۔

نوسربازی کے نئے انداز

خالد یزدانیایک زمانہ تھا جب زندگی آج کی طرح تیز رفتار نہیں تھی، ذرائع آمد و ...