مارک کیونڈش نے ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس کا 14واں مرحلہ جیت لیا

17 جولائی 2016
مارک کیونڈش نے ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس کا 14واں مرحلہ جیت لیا

پیرس(سپورٹس ڈیسک) مارک کوینڈش نے ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس کا چودھواں مرحلہ جیت لیا۔کرس فروم کی مجموعی برتری برقرار ہے ۔14واں مرحلہ 208کلومیٹر پر مشتمل تھا۔کرس فروم ایک منٹ اور سینتالیس سیکنڈ کی برتری لیے ہوئے ہیں ۔باﺅلے مولیما دوسری اور ایڈم ییٹس تیسری پوزیشن پر ہیں۔