عمران خان نے مسلسل دوسرے دن لارڈز ٹیسٹ میچ دیکھا

17 جولائی 2016

لاہور(نمائندہ سپورٹس ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے مسلسل دوسرے روز لارڈز کرکٹ گرا¶نڈ پر اپنے بیٹوں کے ہمراہ پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ میچ دیکھا اور ویسٹ انڈیز کے سابق کرکٹر مائیکل ہولڈنگ سمیت دیگر غیرملکی کرکٹرز سے لارڈز کرکٹ گرا¶نڈ پر ملاقات کی۔ اس موقع پر عمران خان کے صاحبزادے سلمان بھی ان کے ہمراہ تھے۔