موسم

17 جولائی 2016

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم جزوی ابر آلود رہے گاجبکہ تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا بھی امکان ہے۔ گزشتہ روز زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 0 34.کم سے کم 25.0سینٹی گریڈ رہا۔ ہوا میں نمی کا تناسب 67 فیصد رہا۔
طلوع آفتاب …… 5بجکر07منٹ
غروب آفتاب ……7بجکر10منٹ