ایک تصویر ایک کہانی…

17 جولائی 2016

شاہی قلعہ کی خستہ حال دیوار کے ساتھ واقع جھنگ شاہ ستھرا کی سمادھی ہے جو اورنگ زیب عالمگیر
کے دور میں تعمیر ہوئی اس کی مرمت اب محکمہ دوبارہ کررہا ہے اور ایسے خوبصورت بنایا جارہا ہے حالانکہ محکمہ
کو شاہی قلعے کی دیواروں پر بھی توجہ دینی چاہیے، جو جگہ جگہ ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں۔(فوٹو: اعجاز لاہوری)