یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور کے زیر اہتمام انٹری ٹیسٹ آج ہوگا

لاہور ( سٹاف رپورٹر) یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور کے زیر اہتمام مشترکہ انٹری ٹیسٹ آج 17 جولائی بروز اتوار کو ہوگا جس میں 40 ہزار سے زائد امیدوار شرکت کریں گے اس حوالے سے کل 13 امتحانی مراکز قائم کئے گئے ہیں جن میں یو ای ٹی مین کیمپس لاہور سمیت کالاشاہ کاکو، ٹیکسلا، فیصل آباد، بہاولپور، گجرات، اسلام آباد، رسول، میانوالی اور ساہیوال شامل ہیں ۔
بدعات کے باعث جبل نور کی زیارت عمرہ وحج پیکج سے نکالنے کا حکم جاری
سعودی عرب کی وزارت حج وعمرہ نے مملکت میں عمرہ اداروں وکمپنیوں کو ہدایت کی ہے ...
جانچ پڑتال کریں مگر شکایت کنندہ کا نام پتا بتادیں: سعد رفیق
وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہاہے کہ ہمیں بحیثیت جماعت چور قرار دے دیا ...
اپنے بیٹے کی ہم عمر نظر آنیوالی برطانوی خاتون
لندن (نیٹ نیوز) انڈونیشیا کی پشپا دیوی اور چین کی لیو یلن کے بعد اب ایک ...
پاکستان انجینئرنگ کانگریس کے زیر اہتمام پانی کی کمیابی کے حوالے سے ...
لاہور( پ ر)پاکستان کو پانی کی کمیابی کے بحران کا سامنا ہے اسکی وجہ غلط ...
بحریہ یونیورسٹی اور پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف انجینئرنگ اینڈ اپلائیڈ ...
اسلام آباد(نا مہ نگار)بحریہ یونیورسٹی اسلام آباد نے باہمی مفاد کے شعبوں میں ...
انجینئرنگ یونیورسٹی ٹیکسلا اور میر پور یونیورسٹی کے وفود کا سیف سٹی ...
لاہور (نامہ نگار) یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی ٹیکسلا اور میر پور ...