گھارو:کچی شراب پینے سے 3 افراد ہلاک
گھارو (نامہ نگار) گھارو اور اسکے گردو نواح میں ایک بار پھر کچی شراب کی فروخت میں اضافہ ہوگیا۔ گزشتہ تین روز میں کچی شراب پینے سے تین افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے جن میں الطاف مسیح، گووند اور جاوید چودھری شامل ہیں۔