الخیرفائونڈیشن کے زیر اہتمام خواتین کی تربیت جاری
لاہور(پ ر) الخیرفائونڈیشن کے مختلف دستکاری اداروں میں بیوائوں اوربے سہاراخواتین سمیت مفلس گھرانوں کی عورتوں کو خودکفیل اورہنرمند بنانے کیلئے کپڑوں کی سلائی کڑھائی اورفٹ بال کی سلائی و تیاری سمیت مختلف کارآمد ہنر سکھائے جارہے ہیں۔