تین امیدواروں کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری
لاہور( سٹاف رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی نے فقیر محمد کو لاء کے مضمون ،زریں فاطمہ کو مالیکیولر بائیولوجی اوراعجاز احمد کو اسلامک سٹڈیز کے مضمون میں پی ایچ ڈی مقالہ جات کی تکمیل کے بعدپی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دی ہیں۔